جَیسے ہم سب اُمُور میں مُوسیٰ کی بات سُنتے تھے وَیسے ہی تیری سُنیں گے ۔ فقط اِتنا ہو کہ خُداوند تیرا خُدا جِس طرح مُوسیٰ کے ساتھ رہتا تھا تیرے ساتھ بھی رہے۔