بلکہ وُہی جِنہوں نے فصل جمع کی ہےاُس میں سے کھائیں گے اور خُداوند کی حمدکریں گےاور وہ جو ذخِیرہ میں لائے ہیں اُسے میرےمَقدِس کی بارگاہوں میں پِئیں گے۔