یسعیاہ 62:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

خُداوند نے اپنے دہنے ہاتھ اور اپنے قوی بازُو کیقَسم کھائی ہے کہیقِیناً مَیں آگے کو تیرا غلّہ تیرے دُشمنوں کےکھانے کو نہ دُوں گااور بے گانوں کے بیٹے تیری مَے جِس کے لِئےتُو نے مِحنت کی نہیں پِئیں گے۔

یسعیاہ 62

یسعیاہ 62:1-12