یسعیاہ 62:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ جِس طرح جوان مَرد کُنواری عَورت کو بیاہلاتاہے اُسی طرح تیرے بیٹے تُجھے بیاہ لیں گےٍٍ اور جِس طرح دُلہا دُلہن میں راحت پاتا ہےاُسی طرح تیرا خُدا تُجھ میں مسرُور ہو گا۔

یسعیاہ 62

یسعیاہ 62:1-12