تُو آگے کو مترُوکہ نہ کہلائے گیاور تیرے مُلک کا نام پِھر کبھی خرابہ نہ ہو گابلکہ تُو پِیاری اور تیری سرزمِین سُہاگن کہلائے گیکیونکہ خُداوند تُجھ سے خُوش ہےاورتیری زمِین خاوند والی ہو گی۔