دیکھ خُداوند نے اِنتہایِ زمِین تک اِعلان کر دِیا ہے ۔دُخترِ صِیُّون سے کہودیکھ تیرا نجات دینے والاآتا ہے ۔دیکھ اُس کا اجر اُس کے ساتھ اور اُس کا کام اُسکے سامنے ہے۔