اُسی طرح میرا کلام جو میرے مُنہ سے نِکلتا ہے ہو گا۔وہ بے انجام میرے پاس واپس نہ آئے گابلکہ جو کُچھ میری خواہِش ہو گی وہ اُسے پُوراکرے گااور اُس کام میں جِس کے لِئے مَیں نے اُسے بھیجامُوثّرِ ہو گا۔