کیونکہ جِس طرح آسمان سے بارِش ہوتی اور برفپڑتی ہےاور پِھر وہ وہاں واپس نہیں جاتی بلکہ زمِین کوسیراب کرتی ہےاور اُس کی شادابی اور روئیدگی کا باعِث ہوتی ہےتاکہ بونے والے کو بِیج اور کھانے والے کو روٹیدے۔