یسعیاہ 52:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

اپنے نِگہبانوں کی آواز سُن ۔وہ اپنی آواز بُلند کرتے ہیں ۔وہ آواز مِلا کر گاتے ہیں کیونکہ جب خُداوند صِیُّونکو واپس آئے گا تو وہ اُسے رُوبرُودیکھیں گے۔

یسعیاہ 52

یسعیاہ 52:7-10