اُس کے پاؤں پہاڑوں پر کیا ہی خُوش نُما ہیںجو خُو ش خبری لاتا ہے اور سلامتی کی مُنادی کرتا ہے اورخَیرِیت کی خبر اور نجات کا اِشتِہار دیتا ہے ۔جو صِیُّون سے کہتا ہے تیرا خُدا سلطنت کرتا ہے۔