تُم کو تسلّی دینے والا مَیں ہی ہُوں ۔تُو کَون ہے جو فانی اِنسان سے اور آدم زاد سےجو گھاس کی مانِند ہوجائے گا ڈرتا ہے۔