سو وہ جِن کو خُداوند نے مخلصی بخشی لَوٹیں گے اورگاتے ہُوئے صِیُّون میں آئیں گےاور ابدی سرُور اُن کے سروں پر ہو گا ۔وہ خُوشی اور شادمانی حاصِل کریں گے اور غم و اندوہکافُور ہو جائیں گے۔