یسعیاہ 50:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

دیکھو خُداوند خُدا میری حِمایت کرے گا ۔کَون مُجھے مُجرِم ٹھہرائے گا؟دیکھ وہ سب کپڑے کی مانِند پُرانے ہو جائیں گے ۔اُن کو کِیڑے کھا جائیں گے۔

یسعیاہ 50

یسعیاہ 50:1-11