یسعیاہ 50:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

تُمہارے درمِیان کَون ہے جو خُداوند سے ڈرتا اوراُس کے خادِم کی باتیں سُنتا ہے؟جو اندھیرے میں چلتا اور رَوشنی نہیں پاتا ۔وہ خُداوند کے نام پر توکُّل کرے اور اپنے خُدا پربھروسا رکھّے۔

یسعیاہ 50

یسعیاہ 50:8-11