خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہےکہ دیکھ مَیں قَوموں پر ہاتھ اُٹھاؤُں گااور اُمّتوں پر اپنا جھنڈا کھڑا کرُوں گااور وہ تیرے بیٹوں کو اپنی گود میں لِئے آئیں گےاور تیری بیٹِیوں کو اپنے کندھوں پر بِٹھاکر پُہنچائیں گے۔