یسعیاہ 49:21 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب تُو اپنے دِل میں کہے گی کَون میرے لِئے اِنکا باپ ہُؤا؟کہ مَیں تو لاولد ہو گئی اور اکیلی تھی ۔مَیں تو جلاوطنی اور آوارگی میں رہیسو کِس نے اِن کو پالا؟دیکھ مَیں تو اکیلی رہ گئی تھی پِھر یہ کہاں تھے؟۔

یسعیاہ 49

یسعیاہ 49:14-25