اپنی آنکھیں اُٹھا کر چاروں طرف نظر کر ۔یہ سب کے سب مِل کر اِکٹّھے ہوتے ہیں اورتیرے پاس آتے ہیں ۔خُداوندفرماتا ہے مُجھے اپنی حیات کی قَسم کہتُو یقِیناً اِن سب کو زیور کی مانِند پہن لے گیاور اِن سے دُلہن کی مانِندآراستہ ہو گی۔