16. میرے نزدِیک آؤ اور یہ سُنو ۔مَیں نے شرُوع ہی سے پوشِیدگی میں کلامنہیں کِیا ۔جِس وقت سے کہ وہ تھامَیں وہِیں تھااور اب خُداوند خُدا نے اور اُس کی رُوح نے مُجھ کو بھیجا ہے۔ اپنی اُمّت کے لِئے خُداوندکا منصُوبہ
17. خُداوند تیرا فِدیہ دینے والا اِسرائیل کا قُدُّوس یُوںفرماتا ہے کہمَیں ہی خُداوند تیرا خُدا ہُوں جوتُجھے مُفِید تعلِیمدیتا ہُوںاور تُجھے اُس راہ میں جِس میں تُجھے جانا ہے لےچلتا ہُوں۔
18. کاش کہ تُو میرے احکام کا شِنوا ہوتااور تیری سلامتی نہر کی مانِند اور تیری صداقتسمُندر کی مَوجوں کی مانِندہوتی۔