12. اَے یعقُو ب! میری سُن اور اَے اِسرائیل جو میرابُلایا ہُؤا ہے!مَیں وُہی ہُوں ۔ مَیں ہی اوّل اور مَیں ہیآخِر ہُوں۔
13. یقِیناً میرے ہی ہاتھ نے زمِین کی بُنیاد ڈالیاورمیرے دہنے ہاتھ نے آسمان کو پَھیلایا ۔مَیں اُن کو پُکارتاہُوںاور وہ حاضِر ہو جاتے ہیں۔
14. تُم سب جمع ہو کر سُنو ۔اُن میں سے کِس نے اِن باتوں کی خبر دیہے؟ وہ جِسے خُداوند نے پسند کِیا ہےاُس کی خُوشی کو بابل کے مُتعلِّق عمل میںلائے گااور اُسی کا ہاتھ کسدیوں کی مُخالفت میں ہو گا۔
15. مَیں نے ہاں مَیں ہی نے کہا ۔ مَیں ہی نے اُسے بُلایا۔مَیں اُسے لایا ہُوں اور وہ اپنی روِش میںبرومند ہوگا۔