سو ناگہان ایک ہی دِن میںیہ دو مُصِیبتیں تُجھ پرآ پڑیں گییعنی تُو بے اَولاد اور بیوہ ہو جائے گی ۔تیرے جادُو کی اِفراط اور تیرے سِحر کی کثرتکے باوُجُود یہ مُصِیبتیں پُورے طَور سے تُجھ پرآپڑیں گی۔