کیونکہ تُو نے اپنی شرارت پر بھروسا کِیا ۔تُو نے کہا مُجھے کوئی نہیں دیکھتا ۔تیری حِکمت اور تیری دانِش نے تُجھے بہکایااور تُو نے اپنے دِل میں کہا مَیں ہی ہُوںاور میرے سِوا اَور کوئی نہیں۔