یسعیاہ 45:24-25 Urdu Bible Revised Version (URD)

24. میرے حق میں ہر ایک کہے گاکہ یقِیناً خُداوند ہی میں راست بازی اور توانائیہے ۔اُسی کے پاس وہ آئے گا اورسب جو اُس سےبیزار تھے پشیمان ہوں گے۔

25. اِ سرائیل کی کُل نسل خُداوند میں صادِق ٹھہرےگی اوراُس پر فخر کرے گی۔

یسعیاہ 45