بیل جُھکتا ہے نبُو خم ہوتا ہے ۔اُن کے بُت جانوروں اور چَوپایوں پر لدے ہیں ۔جو چِیزیں تُم اُٹھائے پِھرتے تھے تھکے ہُوئےچَوپایوں پر لدی ہیں۔