مَیں تیرے آگے آگے چلُوں گااور ناہموار جگہوں کو ہمواربنا دُوں گا ۔مَیں پِیتل کے دروازوں کو ٹُکڑے ٹُکڑے کرُوں گااور لوہے کے بینڈوں کو کاٹ ڈالُوں گا۔