خُداوند اپنے ممسُوح خورس کے حق میں یُوں فرماتا ہے کہمَیں نے اُس کا دہنا ہاتھ پکڑا کہ اُمّتوں کو اُسکے سامنے زیر کرُوںاور بادشاہوں کی کمریں کُھلوا ڈالُوںاور دروازوں کو اُس کے لِئے کھول دُوں اورپھاٹک بند نہ کِئے جائیں گے۔