یسعیاہ 45:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ خُداوند جِس نے آسمان پَیدا کِئےوُہی خُداہے ۔اُسی نے زمِین بنائی اور تیّار کی ۔اُسی نے اُسے قائِم کِیا ۔اُس نے اُسے عبث پَیدا نہیں کِیابلکہ اُس کوآبادی کے لِئے آراستہ کِیا ۔وہ یُوں فرماتا ہے کہ مَیں خُداوند ہُوںاور میرے سِوا اَور کوئی نہیں۔

یسعیاہ 45

یسعیاہ 45:8-25