لیکن خُداوند اِسرائیل کو بچا کر ابدی نجات بخشے گا۔تُم ابدُالآباد تک کبھی پشیمان اور سراسِیمہ نہ ہوگے۔