1. لیکن اب اَے یعقُو ب میرے خادِماور اِسرائیل میرے برگُزِیدہ سُن!۔
2. خُداوند تیرا خالِقجِس نے رَحِم ہی سے تُجھے بنایااور تیری مددکرے گا ۔یُوں فرماتا ہے کہ اَے یعقُو ب میرے خادِماور یسُورُو ن میرے برگُزِیدہ خَوف نہ کر۔
3. کیونکہ مَیں پِیاسی زمِین پر پانی اُنڈیلُوں گااورخُشک زمِین میں ندیاں جاری کرُوں گا ۔مَیں اپنی رُوح تیری نسل پراور اپنی برکت تیری اَولاد پر نازِل کرُوں گا۔