تُو نے رُوپیہ سے میرے لِئے اگر کو نہیں خرِیدااورتُو نے مُجھے اپنے ذبِیحوں کی چربی سے سیر نہیں کِیالیکن تُو نے اپنے گُناہوں سے مُجھے زیربار کِیااور اپنی خطاؤں سے مُجھے بیزار کر دِیا۔