تُو برّوں کو اپنی سوختنی قُربانِیوں کے لِئے میرےحضُور نہیں لایااور تُو نے اپنے ذبِیحوں سے میری تعظِیم نہیں کی ۔مَیں نے تُجھے ہدیہ لانے پر مجبُور نہیں کِیااور لُبان جلانے کی تکلِیف نہیں دی۔