مَیں خُداوند نے تُجھے صداقت سے بُلایا ۔مَیں ہی تیرا ہاتھ پکڑُوں گا اور تیری حِفاظتکرُوں گااور لوگوں کے عہد اور قَوموں کے نُور کے لِئےتُجھے دُوں گا۔