جِس نے آسمان کو پَیدا کِیا اور تان دِیا ۔جِس نے زمِین کو اور اُن کو جو اُس میں سےنِکلتے ہیں پَھیلایا۔جو اُس کے باشِندوں کو سانس اور اُس پر چلنےوالوں کورُوح عِنایت کرتا ہے یعنی خُداوندخُدا یُوں فرماتا ہے۔