یسعیاہ 42:22 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن یہ وہ لوگ ہیں جو لُٹ گئے اور غارت ہُوئے ۔وہ سب کے سب زِندانوں میں گرِفتاراور قَیدخانوں میں پوشِیدہ ہیں۔وہ شِکار ہُوئے اور کوئی نہیں چُھڑاتا ۔وہ لُٹ گئے اور کوئی نہیں کہتا پھیر دو۔

یسعیاہ 42

یسعیاہ 42:21-25