یسعیاہ 41:25-27 Urdu Bible Revised Version (URD)

25. مَیں نے شِمال سے ایک کو برپا کِیا ہے ۔وہ آ پُہنچاوہ آفتاب کے مطلع سے ہو کر میرا ناملے گااور شاہزادوں کو گارے کی طرح لتاڑے گا ۔جَیسے کُمہار مِٹّی گُوندھتاہے۔

26. کِس نے یہ اِبتدا سے بیان کِیا کہ ہم جانیں؟اور کِس نے آگے سے خبر دی کہ ہم کہیں کہ سچہے؟کوئی اُس کا بیان کرنے والا نہیں ۔کوئی اُس کی خبر دینے والا نہیں ۔کوئی نہیں جو تُمہاری باتیں سُنے۔

27. مَیں ہی نے پہلے صِیُّون سے کہا کہ دیکھ ۔اُن کو دیکھ اور مَیں ہی یروشلیِم کو ایک بشارتدینے والا بخشُوں گا۔

یسعیاہ 41