یسعیاہ 42:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

دیکھو میرا خادِم جِس کو مَیں سنبھالتا ہُوں ۔میرابرگُزِیدہ جِس سے میرا دِل خُوش ہے ۔مَیں نے اپنی رُوح اُس پر ڈالی ۔وہ قَوموں میں عدالت جاری کرے گا۔

یسعیاہ 42

یسعیاہ 42:1-3