یسعیاہ 40:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. تسلّی دو تُم میرے لوگوں کو تسلّی دو ۔ تُمہارا خُدافرماتاہے۔

2. یروشلیِم کو دِلاسا دواور اُسے پُکار کر کہو کہ اُس کی مُصِیبت کے دِنجو جنگ و جدل کے تھے گُذر گئے ۔اُس کے گُناہ کا کفّارہ ہُؤااور اُس نے خُداوند کے ہاتھ سے اپنے سبگُناہوں کا بدلہ دو چند پایا۔

یسعیاہ 40