تب حِزقیاہ نے یسعیا ہ سے کہا خُداوند کا کلام جوتُو نے سُنایا بھلا ہے اور اُس نے یہ بھی کہا کہ میرے ایّام میں تو سلامتی اور امن ہو گا۔