یسعیاہ 34:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور دشتی درِندے بھیڑیوں سے مُلاقات کریں گے اور چھگمانس اپنے ساتھی کو پُکارے گا ۔ ہاں عفریتِ شب وہاں آرام کرے گااور اپنے ٹِکنے کو جگہ پائے گا۔

یسعیاہ 34

یسعیاہ 34:6-17