یسعیاہ 34:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس کے قصروں میں کانٹے اور اُس کے قلعوں میں بِچُّھوبُوٹی اور اُونٹ کٹارے اُگیں گے اور وہ گِیدڑوں کی ماندیں اور شُتر مُرغوں کے رہنے کا مقام ہو گا۔

یسعیاہ 34

یسعیاہ 34:12-17