یسعیاہ 33:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

ہماری عِیدگاہ صِیُّون پر نظر کر ۔ تیری آنکھیں یروشلیِم کو دیکھیں گی جو سلامتی کا مقام ہے بلکہ اَیسا خَیمہ جوہِلایا نہ جائے گا ۔ جِس کی میخوں میں سے ایک بھی اُکھاڑی نہ جائے گی اور اُس کی ڈورِیوں میں سے ایک بھی توڑی نہ جائے گی۔

یسعیاہ 33

یسعیاہ 33:15-24