تُو پِھر اُن تُندخُو لوگوں کو نہ دیکھے گا جِن کی بولی تُو سمجھ نہیں سکتا ۔ جِن کی زُبان بیگانہ ہے جو تیری سمجھ میں نہیں آتی۔