اُن پر افسوس جو مدد کے لِئے مِصر کو جاتے اور گھوڑوں پر اِعتماد کرتے ہیں اور رتھوں پر بھروسا رکھتے ہیں اِس لِئے کہ وہ بُہت ہیں اور سواروں پر اِس لِئے کہ وہ بُہت زورآورہیں لیکن اِسرائیل کے قُدُّوس پر نِگاہ نہیں کرتے اورخُداوند کے طالِب نہیں ہوتے!۔