یسعیاہ 30:33 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ تُوفت مُدّت سے تیّار کِیا گیا ہاں وہ بادشاہ کے لِئے گہرا اور وسِیع بنایا گیا ہے ۔ اُس کا ڈھیر آگ اور بُہت سا اِیندھن ہے اور خُداوند کی سانس گندھک کے سَیلاب کی مانِند اُس کو سُلگاتی ہے۔ خُداوندیروشلیِم کی حِفاظت کرے گا

یسعیاہ 30

یسعیاہ 30:29-33