یسعیاہ 29:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

مَیں تیرے خِلاف گِردا گِرد خَیمہ زن ہُوں گا اور مورچہ بندی کر کے تیرا مُحاصرہ کرُوں گا اور تیرے خِلاف دمدمہ باندُھوں گا۔

یسعیاہ 29

یسعیاہ 29:1-12