دیکھو خُداوند کے پاس ایک زبردست اور زورآور شخص ہے جو اُس آندھی کی مانِند جِس کے ساتھ اولے ہوں اور بادِسمُوم کی مانِند اور سَیلابِ شدِید کی مانِند زمِین پرہاتھ سے پٹک دے گا۔