یسعیاہ 28:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

افسوس اِفرائیم کے متوالوں کے گھمنڈ کے تاج پر اوراُس کی شاندار شَوکت کے مُرجھائے ہُوئے پُھول پر جو اُن لوگوں کی شاداب وادی کے سِرے پر ہے جو مَے کے مغلُوب ہیں!۔

یسعیاہ 28

یسعیاہ 28:1-5