یسعیاہ 28:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور تُمہارا عہد جو مَوت سے ہُؤا منسُوخ ہو جائے گااور تُمہارا پَیمان جو پاتال سے ہُؤا قائِم نہ رہے گا۔ جب سزا کا سَیلاب آئے گا تو تُم کو پامال کرے گا۔

یسعیاہ 28

یسعیاہ 28:12-25