اور مَیں عدالت کو سُوت اور صداقت کو ساہُول بناؤُں گااور اولے جُھوٹ کی پناہ گاہ کو صاف کر دیں گے اور پانی چُھپنے کے مکان پر پَھیل جائے گا۔