یسعیاہ 27:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ فصِیل دارشہر وِیران ہے اور وہ بستی اُجاڑاور بیابان کی مانِند خالی ہے ۔ وہاں بچھڑا چرے گا اوروہِیں لیٹ رہے گاا اور اُس کی ڈالِیاں بِالکُل کاٹ کھائے گا۔

یسعیاہ 27

یسعیاہ 27:1-13