اَے خُداوند! تُو نے اِس قَوم کو کثرت بخشی ہے ۔تُونے اِس قَوم کو بڑھایا ہے۔تُو ہی ذُوالجلال ہے ۔ تُوہی نے مُلک کی حدُود کوبڑھا دِیا ہے۔